مویز منقا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور؛ منقا (عموماً واءً مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور؛ منقا (عموماً واءً مستعمل)۔